I was a Pro in CorelDraw

Amir Hameed Memories, Page of My Diary 1 Comment

I started with CorelDraw in 2002. At start CorelDraw was a universe for me. A big one. I kept practicing it myself till 2005. In 2005 I did a Graphic Designing diploma from a local renowned college. I learnt CorelDraw from a new perspective. I learnt quite a lot from there. Actually I did excel in CorelDraw there. I was …

احساس

Amir Hameed My Writings, Page of My Diary 0 Comments

ہوٹل کے ایک ٹیبل پر بیٹھی وہ کہہ رہی تھی دنیا سے غربت ختم ہونی چاہیے۔ غریب لوگوں کو دیکھ کر میرا دل بھر آتا ہے۔ بیچاورں کے پاس تو کھانے کے لیے بھی کچھ نہیں ہوتا۔ یہ کہتے ہوئے اس کے چہرے پر افسردگی کے آثار نظر آنے لگے۔ اور اچانک اس سے گوشت کا نوالہ زمین پر گر …

گدھے کہیں کے

Amir Hameed My Writings, Page of My Diary 0 Comments

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں کالج میں گریجویٹ کا طالبعلم تھا۔ گرمیوں کے دن تھے۔  ان دنوں ٹرانسپورٹ کیلیے نیو خان بسیں یہاں بہت عام تھی۔ طلبہ اور طالبات کیلیے کرایہ یا تو ایک روپیہ تھا یا وہ اکثر مفت سفر کر لیتے تھے۔ میرا آخری لیکچر کافی دیر سے ہوتا تھا۔ اس آخر لیکچر کو لے …

Second Annual Microsoft Conference

Amir Hameed My Writings, Page of My Diary 0 Comments

میں ٹائم سے کچھ آدھا گھنٹہ پہلےہی اواری ہوٹل پہنچ گیا۔ اندر سے کوئی محل محسوس ہو رہا تھا۔ میں لفٹ کے زریعے پہلے اس منزل تک پہنچا جہاں کانفرنس کا انقاد ہوناتھا۔ اُس ہال میں داخل ہونے سے بیشترایک کمرہ تھا جہاں ایک لڑکے نے مجھ سے میرا ہوٹ میل کا ای میل مانگا اور مجھے فیکیولٹی ممبرزمیں شامل …

If it is love?

Amir Hameed My Writings, Page of My Diary 0 Comments

Yesterday I went to doctor for a check-up. I was feeling certain abnormalities. I couldn’t help going to doctor.   I asked doctor: My heartbeat upsets when I think of her. If this love? He said: Tachycardia which may lead to ventricular fibrillation and myocardial infarction (heart attack)   I asked doctor: Restless trembling of hands, feet and other body …