Master knowledge through engaging quizzes - learn smarter, not harder!
ہون چنگا ریا ای
اپنی ہونڈا پر سوار میں تیز تیز اپنے دفتر کی طرف میں جا رہا تھا ساتھ ساتھ یاد کر کہ اللہ نے مجھے کن کن نعمتوں اور احسانات سے نوازا شکر ادا کر رہا تھا ۔تب ہی میں مین روڑ پر موجود تنگ پل سے گزرنا تھا۔اس اور ہیڈ بریج پر صرف موٹر سایکل سوار ہی گزر سکتے تھے۔ مجھ …